Urdu Nastaleeq Fonts Installer

اگر آپ یہ اردو الفاظ اسی طرح ٹھیک پڑھ سکتے ہیں جیسا کہ نیچے تصویر میں جملہ لکھا ہوا ہے تو پھر اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوگیا ہے یا پہلے سے ہی موجود ہے ۔اس لئے آپ کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔ ۔ لیکن اگر یہ تحریر کا انداز ویسا نہیں تو آپ فونٹ انسٹال کرکے اس کو مزید نکھار سکتے ہیں۔ شکریہ اور جزاکم اللہ
Sample Image
wasif ali wasif

How to install Urdu Fonts on Windows

اردو فونٹ کیسے انسٹال کریں؟
If you are using Windows XP or Vista computer, you can download and run this program: Jameel Noori Nastaleeq Urdu Fonts Installer - click here to download. When you click, you will see the following popup window, please click on the Run button: اگر آپ ونڈوز کمپیوٹر استعمال کررہے ہیں تو آپ ایک خوبصورت نستعلیق فونٹ جمیل نوری یہاں کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے کمپیوٹر پر اس پروگرام کو چلائیں تو یہ اردو فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوجائے گا۔. جب آپ یہ ونڈو دیکھیں تو Run کا بٹن دبائیں
Font Installer Popup
and click on Run again if you get this popup window: اور اب اگر یہ ونڈو دیکھیں تو پھر Run کا بٹن دبائیں
Font Installer Unknown Publisher
after this click on Next button on this screen: اس ونڈو پر Next کا بٹن دبائیں
Font Installer Popup
Next click on Install button: اور اب Install کا بٹن دبائیں
Font Installer Popup
The Urdu Fonts will be installed after this step. Please restart your Internet Browser. اس کے بعد اردو فونٹس انسٹال ہوجائیں گے۔ اپنے انٹرنیٹ براؤزر کو بند کرکے پھر چلائیں۔